قرینۂ معروف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) جب فعل متعدی اپنے فاعل کی طرف نسبت کیا گیا ہو تو اس کو قرینہ معروف کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) جب فعل متعدی اپنے فاعل کی طرف نسبت کیا گیا ہو تو اس کو قرینہ معروف کہتے ہیں۔